مسلم خواتین سے اسلام کے مطالبات
💫مسلم خواتین سے اسلام کے مطالبات 💫 💫حاصل مطالعہ💫 🖊️شمامہ ابتسام مصنف: مولانا سید ابو اعلیٰ مودودی شہر لاہور کی جماعت اسلامی کی رکن اور ہمدرد خواتین کے ایک اجتماع عام میں مولانا ایک تقریر فرمائی تھی مولانا نے اپنی کتاب کے شروعات میں خدا کی تعریف میں کہا ہے کہ تعریف اس خدا کی جو ساری کائنات کا اور اس کے رہنے والوں کا خالق، مالک، رازق اور نگہبان ہے اور ہمیں میں عقل عطا کی، صحیح اور غلط کی سمجھدی، بھلے اور برے کی تمیز بخشی، انسان کی رہنمائی کے لیے اپنی کتاب نازل کی اور اپنے رسول بھیجے اور درود و سلام ہو اللہ کے ان نیک بندوں پر جنہوں نے نے انسان کو زندگی بسر کرنے کا سیدھا راستہ دکھایا پاکیزہ اخلاقی تعلیم دی جس دنیا میں ہم رہتے ہیں یا جسے ہم دنیا اسلام کے نام سے موسوم کرتے ہیں اس کو مولانا نے ایک چڑیا گھر کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح ایک چڑیا گھر میں مختلف قسم کے جانور ہوتے ہیں جن میں کوئی چیز اس کے سوا مشترک نہیں ہوتی کہ سب ایک چڑیا گھر میں رہتے ہیں تقریبا ایسا ہی آل مسلمانوں کی دنیا کا بھی ہے جس م...