اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جدید چیلینجز اور اہل علم خواتین کی علمی تیاری

تصویر
جدید چیلینجز اور اہل علم خواتین کی علمی تیاری ازقلم  ✍   عالیہ خانم🔷️ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے✍🏻 ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند محترم بہنوں!!!  *ہم جس دور سے تعلق رکھتے ہیں ہیں وہ جدیدیت   اور مابعد جدیدیت کا دور ہے آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بے انتہا ترقی نے دنیا کو ایک گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے پوری دنیا گویا کہ آپ کے مٹھی میں ہیں آپ کی انگلیوں کے پوروں کی ہلکی سی جنبش کسی بھی موضوع کی معلومات آپ کے سامنے پیش کر دیتی ہے۔ دور جدید کا یہ سب سے بڑا چیلنج ہے کہ زمانہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ تیز رفتار ہو چکا ہے اس تیز رفتاری کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں بھی نہ صرف صرف اس سے واقفیت حاصل کرنے کی ضرورت ہے ہے بلکہ کہ اپنے آپ  کو ان جدید علوم سے لیس کر کے کے زمانے کا مقابلہ کرنا پڑے گا۔* *آج میڈیا کے ساتھ ساتھ  ایک اور میدان کھل چکا ہے  وہ سوشل میڈیا کا میدان۔ یوں تو ہمارے ملک کے پس منظر میں اور بھی بہت سے چیلنجز ہمارے سامنے درپیش ہے مثلا ہمارے ملک کو غربت اور بے روزگاری کا ایک اہم مسئلہ ہے ہمارے ملک کی 60 فیصد آبادی سطح غربت سے نیچے زندگی گز...

آئیڈیل دن

تصویر
آئیڈیل دن   از قلم : نادیہ تمثال ماہم   بنت محمود عثمان  نومبر کے اوئل دن تھے .ہم لوگ امتحانات سے فارغ ہوکر تائی امی کے پورشن میں موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ایک بہترین شام گزار رہے تھے کہ ہمارے  ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نا ہم لوگ فیملی پکنک پر جائے اور افرادِخانہ کے ساتھ بزنس اور دیگر مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئےایک بہترین وقت گزارے . ابو اور بڑے ابو کو یہ کہ کر منایا گیا کہ جماعت اسلامی اور ویلفئیر پارٹی کے انتظامات بہترین طریقے سے سنبھالنے کے لئے اور ہمارے دماغوں کو پڑھائی کے لئے زرخیز کر نے کے لیئے  کچھ سیر وتفریح بھی ضروری ہے. کیونکہ ہمارے دماغ امتحانات کے بوجھ سے بنجر ہوگئے ہیں.   اب مسئلہ یہ درپیش تھا کہ سیر وتفریح کے لئے کہاں جایا جائے ؟ حل نکالا گیا کہ بڑے چاچو اپنی جاب کی وجہ سے بمعہ فیملی جالنہ میں رہائش پزیر ہے اور وہ ابھی یہاں نہیں ہے تو ہم لوگ اورنگ آباد گھومنے چلتے ہیں . چاچو اور انکی فیمیلی سے ملاقات بھی ہوجائے گی اور ہماری  کرکٹ ٹیم ( بقول بڑے چاچو  ) بھی مکمل ہوجا ئے گی . ہمارے گھر کے امیر محترم حامد حس...

حاصل مطالعہ

تصویر
حاصل مطالعہ کتاب خطبات موضوع:-  حج شازیہ منیر صاحبہ ✍🏻             اسلام کے فرض عبادت میں ایک چیز حج بھی ہے حج کے معنی عربی میں (زیارت کاقصد)کے ہے حج میں چونکہ ہر طرف سے لوگ کعبہ کی زیارت کا قصد کرتے ہیں اس لیے اس کا نام حج رکھا گیا ہے حج کے فوائد کو سمجھنے کے لیے ہمیں اس کی ابتدا یعنی تاریخ کو سمجھنا ہوگا اس کتاب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے کے حالات ان کے گھر میں بوتوں کی پوجا اس زمانے کے سارے واقعے ہےحضرت ابراہیم علیہ السلام کا اللہ پر ایمان ان کی سوچ ان کا یقین ان کی ہجرت ان کی آزمائش اس سب کا ذکر ہے اسلام کو پھیلانے کے لیے انھوں نے اپنے بھتیجےلوط علیہ سلام کو شرق اردن بھیجا حضرت اسحاق علیہ السلام کو فلسطین اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو حجاز میں مکہ کے مقام پر اپنے ساتھ رکھا پھر یہاں پر دونوں باپ بیٹے نے مل کر اللہ کے حکم سے اسلام تحریک کا وہ مرکز تعمیر کیاجو کعبہ کے نام سے آج ساری دنیا میں مشہور ہے اس کی غرض تھی کہ ایک خدا کو ماننے والے ہر جگہ سے کیھچ کیھچ کر یہاں جمع ہو کر مل کر ایک اللہ کی عبادت کرے اس کی پوری تفصیل کے یہ...

حاصل مطالعہ کتاب "خطبات" ‏

تصویر
حاصل مطالعہ کتاب "خطبات"   مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ  مودودی  حصہ دوم مریم جمیلہ ✍🏻 مرکزی موضوع " اسلام " ہے جس کے تحت درج ذیل پانچ مختلف عناوین کی وضاحت کی گئی ہے ۔مسلمان کسے کہتے ہیں؟ ۔ایمان کی کسوٹی؟ ۔اسلام کا معیار ۔خدا کی اطاعت کس لئے؟ ۔دین اور شریعت     پہلے نکتہ(مسلمان کسے کہتے ہیں) کے تحت مولانا فرماتے ہیں کہ *کفر یہ ہے کہ آدمی خدا کی فرمانبرداری سے انکار کر دے اور اسلام یہ ہے کہ آدمی صرف خدا کا فرمانبردار ہو اور ہر ایسے طریقے یا قانون یا حکم کو ماننے سے انکار کردے جو خدا کی بھیجی ہوئی ھدایت کے خلاف ہو۔۔ *اور اگر وہ بعض معاملات میں تو خدا کی ھدایت کو مانتا ہو اور بعض میں اپنی نفسانی خواہشات کو یا رسم و رواج کو یا انسانوں کے قانون کو خدا کے قانون پر ترجیح دیتا ہو تو جس قدر بھی وہ خدا کے قانون کی بغاوت کرتا ہے اسی قدر کفر میں مبتلا ہے۔    پھر قرآن مجید کی مختلف آیتو ( سورہ آل عمران۶۴۔۔آل عمران ۸۳) کے حوالے کے تحت فرماتے ہیں کہ اصل دین خدا کی اطاعت اور فرمانبرداری ہے اور عبادت یہی ہے کہ زندگی کے ہر معاملات میں  اسی کے احکا...

حاصل مطالعہ کتاب " خطبات " ‏

تصویر
حاصل مطالعہ کتاب " خطبات "🔷️ مصنف: مولانا سید ابو لالہ مودودیؒ🔷️  نیہاں سید شاکر  ✍️ مرکزی موضوع "روزہ " ہے🔷️  جس میں درج ذیل دو مختلف عنوان کی وضاحت کی گئی ہے  روزہ 🔹️   روزہ کا اصل مقصد🔷️  روزہ 🔹️ اے مسلمانوں! تم پر اسی طرح روزہ فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلی امتوں پر فرض کیا گیا تھا( البقرۃ 183) پچھلی جتنی امتیں گزری ہے سب اسی طرح روزے رکھتی تھی جس طرح امت محمدی ( ﷺ) رکھتی ہے  روزہ کا اصل مقصد کیا ہے روزہ کیوں  فرض کیا گیا ہے ؟؟؟ 1️⃣اسلام کا اصل مقصد انسان کی پوری زندگی کو اللہ تعالی کی عبادت بنا دیتا ہے عبادت کا مطلب ہے بندگی۔۔۔  جس کے لئے اللہ تعالی کا ارشاد ہے ۔۔۔۔ میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا اسی لیے کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں (الذاریت 56)   جیسا کہ نماز روزہ حج اور زکواۃ یہ عادتیں بھی ہم پر فرض ہے  2️⃣ روزہ یہ مخفی عبادت ہے مطلب ایسی عبادت جسکا حال خدا اور بندے کے سوا کسی تیسرے پر نہیں کھل سکتا ایک سب کے سامنے سحری کھاۓ اور افطار کے وقت تک *ظاہر* میں کچھ نہ کھائیں پئے مگر چھپ کر پانی پی لے...

حاصل مطالعہ خطبا ت حصہ اول( حقیقت ایمان)

تصویر
حاصل مطالعہ  خطبا ت  حصہ اول حقیقت ایمان فوزیہ بیگم صاحبہ ✍🏻           مولانا مودودی کی تحریر گویا کہ ایک سمندر کے مانند ہیں جس میں غوطہ لگاو اور خزانہ پاؤں  اس سمندر میں میں کمزور غوطہ خور نے  غوطہ لگایا اور جو پایا وہ پیش خدمت ہے  شکر الحمدللہ کہ اللہ نے مجھے امت محمدیہ میں پیدا کیا,اور مجھے دین اسلام نصیب ہوا. اب مجھ پر لازم ہو گیا کہ میں اللہ تعالی کے احسان کا حق ادا کرو, اور اس کا راستہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل پیروں بنوں  یعنی مکمل مسلمان اب میں مکمل مسلمان کیسے بن سکتی ہو؟ مسلمان بننے کے لئے سب سے اہم پہلا قدم اس طرح ہے ⁦1️⃣⁩مسلمان: یعنی وہ انسان نہیں جو مسلمان کے پیٹ پیدا ہوجائے. مسلمان کسی نسل کا نام نہیں بلکہ اس نعمت کو حاصل کرنے مجھے محنت کرنی ہوگی تو وہ مجھے حاصل ہوگی , ورنہ مسلمان کے گھر پیدا ہونے پر بھی وہ مجھ سے چھینی جا سکتی ہے ⁦2️⃣⁩اسلام لانا: یعنی صرف زبان سے کہنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم سمجھے اور اس پر عمل کرے تب کہیں گے اسلام لانا اور سچا مسلمان بننا ⁦3️⃣⁩...

*خطبات* *(مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی) * باب ہفتم جہاد* حاصل مطالعہ ‏

تصویر
*خطبات*   *(مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی)* *باب ہفتم جہاد*   حاصل مطالعہ ✍🏻   فردا ارحم  *جہاد*🔹️    *اسلام کا مقصود حقیقی*🔹️   *جہاد کیا ہے؟*       انسان پر سے انسان کی حکومت مٹا کر خداۓ واحد کی حکومت قاٸم کرنا ہے۔اور اس مقصد کےلیے سر دھڑ کی بازی لگا دینے اور جان توڑ کوشش کرنے کا نام جہاد ہے۔اور نماز ، روزہ ، حج ، زکوة سب کے سب اسی کام کی تیاری کے لیے ہیں۔ 🔹️ *خرابیوں کی اصل جڑ۔۔۔۔۔۔حکومت کی خرابی*      دنیا میں آپ جتنی خرابی دیکھتے ہیں اُن سب کی جڑ بہت حد تک حکومت کی خرابی ہے۔ طاقت دولت حکومت کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔قانون حکومت بناتی ہے۔انتظام کے سارے اختیارات حکومت کے قبضہ میں ہوتے ہیں۔پولس اور فوج کا زور حکومت کے پاس ہوتا ہے۔لہذا جو خرابی بھی لوگوں کی زندگی میں پھیلتی ہے وہ یا تو خود حکومت کی پھلاٸ ہوٸ ہوتی ہے یا اس کے مددسے پھیلتی ہے۔ کیونکہ کسی چیز کو پھیلنے کے لیے جس طاقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ حکومت ہی کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کہ جب طاقت بگڑے ہوۓ لوگوں کے ہاتھوں میں ہوگی اور جب خلق خدا کا رزق انہی کے تصّرف...

” ✨ *دردِ دل کے واسطے* *پیدا کیا انسان کو* ✨“

تصویر
 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* * فردہ  ارحم بنت شیخ احمد   ✍🏻     ” ✨ *دردِ دل کے واسطے*                   *پیدا کیا انسان کو* ✨“        ساری دنیا کورونا واٸرس جیسی بڑی بیماری کا سامنا کر رہی ہے ۔ انڈیا، پاکستان ، امریکہ ، سبھی ممالک میں کٸ لوگ اس بیماری کا شکار ہو رہے ہیں ۔ بیماری کی وجہ سے کٸ لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ کورونا واٸرس نے چین میں جنم لیا اور آگ کی طرح پوری دنیا میں پھیل گیا ۔اب تک اس خطرناک بیماری کا کوٸ علاج نہیں نکلا ہے ۔اس بیماری کو روکنے کا واحد ذریعہ لاک ڈاٶن ہے جِسے انڈیا میں لاگو کردیا گیا ہے ۔    وہ کہتے ہیں نا کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ۔فاٸدہ ۔ نقصان ، نفع ۔ گھاٹا ، اسی طرح لاک ڈاٶن کے کٸ فاٸدے ہیں سب سے بڑا فاٸدہ یہ ہے کہ لوگ کورونا واٸرس جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رہ رہے ہیں ۔ لیکن نقصان بھی ہو رہا ہے وہ یہ کہ جو لوگ روزانہ کی کماٸ سے اپنا پیٹ بھرتے ہیں ، اپنا گھر چلاتے ہیں آج وہ لوگ کافی پریشان ہیں ۔ انھیں کھانے پینے ...

*میرا آئیڈیل دن*

تصویر
*میرا آئیڈیل دن * *فراست بیگم محمد افسر خان ،  جالنہ*        موسم سرما اپنی جوش میں تھا۔ ہمارا اپنا گھر بھی کسی ہیل اسٹیشن سے کم محسوس نہیں ہو رہا تھا۔سویٹر پہننے کے باوجود بھی سردی کافی محسوس ہو رہی تھی۔ ہمارے گھر کے تمام افراد  جلدی جلدی اپنے بستروں میں  ہو چکے تھے۔ گھر میں نو بجے ہی کرفیو جیسا ماحول ہو گیا تھا۔ اسی طرح میں بھی نماز عشاء ادا کر کے اپنے بستر میں ہوگی اور اتفاق سے جلد ہی مجھے آنکھ لگ گئی۔    جلدی سونے کی وجہ سے میری آنکھ تہجد کے وقت کھل گئی۔ بستر میں لیٹے لیٹے میں سوچنے لگی کہ "آج رمضان جا کے پورے بیس دن ہو گئے ہیں اور تہجد کی نماز پڑھ کر بھی" اور مجھے اپنی مسائل یاد آنے لگے کہ اللہ تعالی سے یہ مانگنا ہے اور یہ مانگنا ہے، ساتھ ہی سردی کی شدت محسوس ہو رہی تھی جو ارادوں کو توڑ رہی تھی۔یہ ایک سرد رات تھی۔یکایک میں اپنے بستر سے اٹھی اور وضو کرنے لگ گئ پتہ نہیں کیوں مجھے ایڈونچر والے کاموں میں بڑا مزا آتا ہے۔میں جو کہ گرمی کے موسم میں تہجد پڑھنے سے قاصر رہتی تھی۔آج اتنی سردی میں میں تہجد ادا کر رہی تھی۔ نماز کی اد...

💫 ‎آٸیڈیل دن ‏💫

تصویر
💫 *آٸیڈیل* *دن* 💫 ✍🏻 *فردہ* *ارحم* *شیخ* *احمد*     سہ پہر کا وقت تھا ، ٹھنڈی ٹھنڈی ہواٸیں درخت کو لہرا رہی تھی ، میں آنگن میں بیٹھی کچھ سوچ رہی تھی ۔  اچانک ! لمبا ، موٹا ، چمکتی آنکھوں والا ، پھن دکھاتا ہوا سانپ میرے سامنے آبیٹھا ۔      پھر کیا !!  اسے دیکھتے ہی میری سانسیں تھم سی گٸ ، دھڑکنیں رک سی گٸ ، میں اپنے ہوش کھو بیٹھی ۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ اب کیا کروں ، کس طرح سے اپنے آپ کو بچاٶں ۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے موت میرے قریب ہے ۔ زور سے آوازیں دینے لگی  ” امی۔۔۔۔۔۔ابو۔۔۔۔۔۔ بھیا ۔۔۔ کوٸ تو آٶ۔۔۔۔ یہاں سانپ نکل آیا“  لیکن شاید کسی تک میری آواز نہیں پہنچ پارہی تھی ۔اپنے آپ کو بچانے کی کوٸ ترکیب سوجھ بھی نہیں رہی تھی ۔ میں نے اللہ کو آواز دی ۔کہا کہ ” اے رب مجھے کسی بھی طرح یہاں سے نکال دے ، مجھیں اس سانپ سے بچالے ، میری حفاظت کر میرے مولیٰ ۔“     اس نے میری آواز کو سن لیا ، میری اس سانپ سے حفاظت کیا ۔ معجزے کی طرح سانپ میری نظروں سے دور ہوگیا ۔    کہنے کو تو بہت بڑا لگتا ہے لیکن سب کچھ ایک ل...

وہ جنکی زندگی قران نے بدل دی

تصویر
وہ جنکی زندگی قران نے بدل دی تحریر :سارہ فردوس عنبڑ  قرآن جو پوری انسانیت کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے ۔ زندگی کی سچائی ہے اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اس قمتی ہدایت سے نوازتا ہے اور جس نے دل میں سچائی کی تلاش کرنے کا اور اسے ماننے کا ارادہ کر لیا ہو نیت کر لی ہو اورجو ہمیشہ سچ کیا ہے اسے جاننے کی جدوجہد میں لگے رہتے ہیں وہ لوگ جلد ہی ہدایت پا لیتے ہیں  اور اسی طرح کی ہدایت اور انعام سے اللہ تعالی نے محمد ضیاء الرحمن اعظمی صاحب کو نوازا  آپ سن1943 میں اتر پردیش کے کے ایک ہندو پریوار میں پیدا ہوئے ہائی اسکول کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے اسلام قبول کیا ۔۔ *آپ کا اسلام قبول کرنا* آپ کو ایک مرتبہ دین حق کتاب پڑھنے کا موقع ملا جب آپ نے کتاب میں اس آیت کو پڑھا  *اِنَّ الدِّیۡنَ عِنۡدَ اللّٰہِ الۡاِسۡلَامُ* *اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے* جب آپ نے اس آیت کو پڑھا تو آپ کو لگا کہ اللہ کے نزدیک اسلام ہی سب کچھ ہے اور دوسری طرف گیتا اور ہندو دھرم کی الگ الگ کتابیں کہتی ہے تم کسی بھی راستے سے آؤ پر آنا تو میرے پاس ہی ہے یعنی (بھگوان کے) کسی کی بھی عبادت کرو پہنچو گے میرے پاس ...

📖قرآن مجید کے عملی تقاضے ‏📖 ‎

تصویر
قرآن مجید کے عملی تقاضے اللہ تعالی نے دین اسلام کو الگ الگ طریقوں سے ہماری طرف بھیجا ہے ان میں سے ایک قرآن کریم ہے اور بے شک اسکے نازل ہونے سے لیکر تا قیامت اس میں کوئی ملاوٹ نہ ہوگی اور اللہ تعالی خود قرآن مجید میں سورۃ حجرآیت نمبر ۹ میں ارشاد فرماتا ہے  "ہم نے اس نصیحت 'نامہ' کو اتارا ہے اور یقینا ہم ہی اسکی حفاظت کرنے والے ہے " ♦️قرآن مجید کو ادا کرنے کے امت مسلمہ پر پانچ حقوق ہے  ۱:- ایمان  ایمان لانے سے مراد ھیکے اس پر دل و زبان سے اقرار کرنا اور کہنا کہ یہ کتاب اللہ تعالی کے طرف سے نازل ہوئی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے جیساکہ فرشتوں رسولوں کتابوں پر ایمان لانا وغیرہ  ۲:- تلاوت  قرآن شریف کو ٹھہر ٹھہر کر اور سمجھ کر پڑھنا چاہیے آج ہمارے یہاں تو بس رمضان المبارک کی حد تک ہی قرآن کھولا جاتا ہے وہ بھی روانگی کے ساتھ پڑھتے ہے جبکہ تجویدکےساتھ پڑھنے سے اسکا صحیح صحیح اور پورا پورا حق ادا ہوتا ہے قرآن کریم کے ایک ایک لفظ کو صحیح طریقے سے پڑھا جائے تو دس نیکیاں ملتی ہے  ۳:-غور و فکر اور تدبر  آج ہم تلاوت ہی نہیں کرتے تو غور و فکر اور عمل ک...

ہم قرآن کا حق کیسے ادا کرے؟*

تصویر
* ڈاکٹر  سماء شیخ ایوب* ہم قرآن  کا حق کیسے ادا  کرے؟     قرآن روح کی غذا ہے ۔ قرآن زندگی و موت کےامتحان کی کامیابی  کا ذریعہ ہے ۔  قرآن قبر کا ساتھی ہے۔قرآن حشر کا سفارشی ہے۔قرآن دم نہ مارےگا جب تک جنت میں نا پہنچا دے۔عربی زبان قرآن و جنت کی زبان ہے ۔ اگر انسان ایک آیت سمجھ کر پڑھتا ہے تو اسے سو100 نفل نمازیں پڑھنے کا اجر ہے۔ قرآن سے تعلق ایسا ہو جیسے دو دوست باتیں کر رہے ہو۔ قرآن ہدایت و رہنمائی ہے انسانوں جنون کے لیے ۔قرآن انقلاب ہے انسانوں جنون کے لیے ۔قرآن ہماری مدد کرتا ہے اللہ رب العزت کی فرمابرداری کرنے کے لیے ۔ قرآن نفسانی شیطانیت سے روکنے کا ذریعہ ہے۔ قرآن سے تعلق جب تک مضبوط نہیں ہوسکتا جب تک ہم قرآن کو سمجھ نہ سکے ۔ امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:  " خبردار رہو ! جلد ہی فتنوں کا دروازہ کھلنے والاہے۔"  حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پوچھا:  اس سے بچاو  کس طرح  ہو سکے گا ؟  فرمایا   " فتنوں سےبچانے والی کتاب صرف اللہ...