حاصل مطالعہ خطبا ت حصہ اول حقیقت ایمان فوزیہ بیگم صاحبہ ✍🏻 مولانا مودودی کی تحریر گویا کہ ایک سمندر کے مانند ہیں جس میں غوطہ لگاو اور خزانہ پاؤں اس سمندر میں میں کمزور غوطہ خور نے غوطہ لگایا اور جو پایا وہ پیش خدمت ہے شکر الحمدللہ کہ اللہ نے مجھے امت محمدیہ میں پیدا کیا,اور مجھے دین اسلام نصیب ہوا. اب مجھ پر لازم ہو گیا کہ میں اللہ تعالی کے احسان کا حق ادا کرو, اور اس کا راستہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل پیروں بنوں یعنی مکمل مسلمان اب میں مکمل مسلمان کیسے بن سکتی ہو؟ مسلمان بننے کے لئے سب سے اہم پہلا قدم اس طرح ہے 1️⃣مسلمان: یعنی وہ انسان نہیں جو مسلمان کے پیٹ پیدا ہوجائے. مسلمان کسی نسل کا نام نہیں بلکہ اس نعمت کو حاصل کرنے مجھے محنت کرنی ہوگی تو وہ مجھے حاصل ہوگی , ورنہ مسلمان کے گھر پیدا ہونے پر بھی وہ مجھ سے چھینی جا سکتی ہے 2️⃣اسلام لانا: یعنی صرف زبان سے کہنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم سمجھے اور اس پر عمل کرے تب کہیں گے اسلام لانا اور سچا مسلمان بننا 3️⃣...
Masaala h
جواب دیںحذف کریں